تیر دعا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دعا کا تیر، دعا جو تیر کے مانند ہے، (مجازاً) اثر کرنے والی دعا، قبولیت کے درجے پر پہنچنے والی دعا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دعا کا تیر، دعا جو تیر کے مانند ہے، (مجازاً) اثر کرنے والی دعا، قبولیت کے درجے پر پہنچنے والی دعا۔